Browsing Category
تازہ ترین
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشی کی خبر؛ بجلی بھی مزید سستی ہوگی
اسلام آباد۔وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار افراد کے لیے خوشخبری ہے، اور حکومت نے بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی امید بھی دلائی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں ملازمت پیشہ افراد کے لیے سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے نرخوں…
Read More...
Read More...
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان امریکی ٹیرف اقدامات کا منفی اثر ترقی…
Read More...
Read More...
امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں تین ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3300 سے زائد پوائنٹس…
Read More...
Read More...
سینئر پی پی رہنما کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات: ایف آئی اے نے سوالنامہ دے یا
اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو 18 سے 20 نکات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ان کے…
Read More...
Read More...
آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان کی معدنی ترقی میں شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...
Read More...
نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات…
Read More...
Read More...
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے سینئر عہدیدار اور…
Read More...
Read More...
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف
اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش…
Read More...
Read More...
پاکستان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، جن کی مالیت کھربوں ڈالر تک جا پہنچتی ہے، اور ان وسائل کو مؤثر طور پر بروئے کار لا کر ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔
اسلام…
Read More...
Read More...
عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں
لاہور۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو کن کن تجاویز کی پیشکش کی گئی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج ہمارے دو مقدمات کی سماعت تھی: ایک 9 مئی کے واقعے سے…
Read More...
Read More...