Browsing Category
تازہ ترین
قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم
اسلام آباد۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن بھی جاری کردی ہے جس کے مطابق نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق تحریک انصاف کا وجود ہی ختم کر دیا گیا ،تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا،اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف اور…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون قابل تحسین ہے، شہباز شریف
اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کی جانب سے مسلسل تعاون فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد سے زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات سمیت باہمی مفاد…
Read More...
Read More...
فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر ایک سیاسی جماعت کو اوپر لائے،سکیورٹی حکام
پشاور۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت میں ذمے دار عہدے پر کام کر رہے تھے۔اور سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے ،پاک فوج کے ساتھ واردات کی گئی ، حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ فوج…
Read More...
Read More...
ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کے خلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سماعت…
Read More...
Read More...
قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی
اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی وضاحت کو قبول نہیں…
Read More...
Read More...
حکومتی آئینی مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا،ساتھ دیتے تو قوم سے خیانت ہوتی،مولانافضل الرحمن
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل…
Read More...
Read More...
اسد قیصر نے مجھ سے بہت کھانے کھائے ،اب ان سے کھانے آیا ہوں،مولانا کاچٹکلہ
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے میرے بہت کھانے کھائے ہیں، اسی لیے اب کھانے کے لئے ان کے ظہرانے میں آیا ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پر پہنچنے پر…
Read More...
Read More...
عمران خان کے سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے
اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی پر آزادانہ تحقیقات کی ہدایت دی گئی ہے، کیونکہ وہ واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ یہ ہدایت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی…
Read More...
Read More...
انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن
اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ اگر تحریک انصاف کے داخلی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا گیا تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ برقرار نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات کے معاملے کی سماعت تین رکنی کمیشن نے ممبر…
Read More...
Read More...
جے یو آئی آئی کے ساتھ مشترکہ آئینی ڈرافٹ پر کام کررہے ہیں ،بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ آئینی عدالت سے متعلق پیپلزپارٹی اپنا ڈرافٹ تیار کر رہی ہے، اور کوشش یہ ہوگی کہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آئینی ترمیم کے مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں۔نجی ٹی وی سے…
Read More...
Read More...