The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کرنے والاشخص میڈیا ٹاک نہیں کرے گا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ہفتے میں دو بار، منگل اور جمعرات کو، جیل میں ملاقات بحال کرنے کا  حکم دیدیا، تاہم ان ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ جو بھی عمران…
Read More...

یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ

اسلام اباد۔یومِ پاکستان کی پریڈ کے دوران پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا عملی مظاہرہ کیا، جس نے شرکاء کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا۔ تقریب میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے۔…
Read More...

ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد۔پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے باعث 23 مارچ کی تقریبات محدود پیمانے پر مگر بھرپور قومی ولولے کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہیں۔ یومِ پاکستان کا…
Read More...

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے کو فی الحال کسی فوری ریلیف کی یقین…
Read More...

حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز کا بڑا ہدف عبور…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ …
Read More...

23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع

اسلام آباد۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کی کمی کا اعلان متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے حکام بجلی کی قیمت میں مزید 2…
Read More...

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے، وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔جے یو آئی نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نماز…
Read More...

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید…
Read More...

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل 2025 تک ہوں گی۔ ان تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل…
Read More...