Browsing Category
تازہ ترین
چور کی داڑھی میں تنکا، چیف جسٹس بننے والا جج استعفا دیکر چلا گیا، نواز شریف
مری(یواین آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفی دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا۔
مری جی…
Read More...
Read More...
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی ،10 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے…
Read More...
Read More...
ملک میں عام انتخابات،3دن باقی
اسلام آباد (یو این آئی) عام انتخابات کے انعقاد میں صرف 3 دن باقی رہ گئے،8فروری کو قوم نئی حکومت کے انتخاب کے لیے حق رائے دہی استعمال کرے گی۔
سیاسی جماعتوں کے لیے انتخابی مہم کے سلسلے میں دو دن کا وقت باقی رہ گیا، 6 مئی کی درمیانی رات…
Read More...
Read More...
غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتا، بلاول بھٹو
حیدرآباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے‘‘۔
انٹرویو کے دوران انہوں…
Read More...
Read More...
غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ
اسلام آباد(یو این آئی) اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔
فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں غزہ کی زمینی ضروریات کے…
Read More...
Read More...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار،دونوں کو7,7سال قید کی سزا
اسلام آباد(یو این پی)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کا ناح غیر شرعی قرار دیدیا
دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،معزز جج…
Read More...
Read More...
مرجاﺅں گا ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان:یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،بشری بی بی
راولپنڈی (یو این آئی)بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاہے رہے ہیں ڈیل ہو میں جیل کے اندر مر جاو¿ں گا ڈیل نہیں کروں گا
اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ…
Read More...
Read More...
نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول
چھاچھرو(یو این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔
چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باقی سیاست دان…
Read More...
Read More...
عام انتخابات میں 4 دن باقی،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل
اسلام آباد (یو این آئی) نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے ۔ عام انتخابات کے انعقاد میں صرف چار روز باقی رہ گئے ہیں ۔ الیکشن کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، سکیورٹی کو تین…
Read More...
Read More...
بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد(یو این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔
نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی…
Read More...
Read More...