The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،مزید دوطرفہ تعاون کااعادہ

راولپنڈی (یو این آئی) سعودی وزیر شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت دینے کے لیے باہمی مفادات اور پالیسیوں…
Read More...

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق

راولپنڈی(یو این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت…
Read More...

صدر،وزیرا عظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات،سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر بات چیت ہوئی۔سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یہاں وزیر اعظم ہاو¿س میں ملاقات…
Read More...

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(سی این پی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے سپریم کورٹ کے احکامات پر 3 رکنی انکوائری کمیشن سابق آئی…
Read More...

پٹرول کی قیمت میں 4روپے 53 پیسے اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کر دیں وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر…
Read More...

اربوں ڈالر کے معاہدے:سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر…
Read More...

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور(یو این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…
Read More...

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

اسلام آباد( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں…
Read More...

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے،آصف زرداری

لاڑکانہ(یو این آئی) صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی…
Read More...

مشرق وسطی کی صورت حال پر تشویش ہے ،پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بنتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بنتی ہوئی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، پاکستان کئی ماہ سے مہینوں…
Read More...