Browsing Category
تازہ ترین
بجلی فی یونٹ 6 روپے سستی،حکومت نے پلان آئی ایم ایف کو بھجوا دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے اور اسے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800…
Read More...
Read More...
برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان کا دوست قرار دیدیا
اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق…
Read More...
Read More...
او آئی سی کا اجلاس،غزہ اور کشمیر کی صورت حال پر اظہارتشویش
اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے…
Read More...
Read More...
کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی ۔غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر…
Read More...
Read More...
عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا،
راولپنڈی (یو این آئی)عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا،جنہوں نے برے وقت میں تشدد برداشت کیا لیکن پارٹی نہیں چھوڑی وہ تسلی رکھیں۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر…
Read More...
Read More...
کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا خوارج کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ افغان حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، اور افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے…
Read More...
Read More...
عمران خان کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر
لندن: برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے انتخاب سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔
پٹیشن دائر کرنے والے خرم بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان آکسفورڈ جیسی نامور یونیورسٹی کے چانسلر بننے کے لیے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ سے عمران خان کی نا اہلی کے معاملے پر فوری سماعت کی استدعا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے نااہلی کے مسئلے پر اپیل کی فوری سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے یہ درخواست پیش کی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاست سے باہر رکھنے کی…
Read More...
Read More...
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.4شدت کا زلزلہ
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پشاور، مردان، مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 درج کی گئی…
Read More...
Read More...
مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی، حیدرآباد پہنچے گا، موسلادھار بارش کا امکان
کراچی(یو این آئی)، حیدرآباد اور سندھ کی ساحلی پٹی پربسنےوالے خبردار ہوجائیں۔
بھارتی رن آف کچھ اور تھرپارکر کے قریب موجود مون سون کا مضبوط سسٹم آج دن میں کراچی اور حیدرآباد پہنچے گا، سسٹم کے باعث جمعرات کی دوپہر کراچی، حیدرآباد اور دیگر…
Read More...
Read More...