Browsing Category
تازہ ترین
صدررئیسی کے جانی نقصان پر افسوس ہے، حقوق کی جدوجہد میں ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں،امریکہ
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے…
Read More...
Read More...
جھوٹی خبر پر 30لاکھ ہرجانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش
لاہور(خبر نگار) پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان میں پیش کردیا۔وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بل ایوان میں پیش کیا، بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔
بل کے تحت پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غیر حقیقی…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم
اسلام آباد(خبر نگار) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کو قلم باب کعبہ کا قیمتی…
Read More...
Read More...
ایران کے صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،تاحال لاپتہ ،تلاش جاری
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ایک حادثے کے نتیجے میں عجلت میں بے ترتیب اور بے ہنگم لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد سے صدر اور وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔
ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ…
Read More...
Read More...
نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری، حکومت کا گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ
اسلام آباد (خبر نگار) حکومت نے سولر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے اس کی جگہ گراس میٹرنگ پالیسی لانے کی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
اسلام آباد(کامرس رپورٹ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو سود ادائیگی کیلئے ریکارڈ 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کی وجہ سے…
Read More...
Read More...
قوم سے گلہ ہے تماشا دیکھتی رہی ، مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کہیں اور سے آیا،مظاہر نقوی…
لاہور(سیاسی رپورٹر) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا 1993ءمیں ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا؟ اس وقت ملکی ترقی کے لیے جو ایجنڈا دیا اگر اس پر عمل ہوجاتا تو آج ہمارا ملک ایشیا میں سب سے آگے ہوتے۔قوم سے گلہ ہے سارا…
Read More...
Read More...
کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
اسلام آباد(نیوز رپوٹرر) دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل :پولیس کی مختلف افراد سے پوچھ گچھ
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے اس دوران احاطہ عدالت میں موجود کسی شخص نے…
Read More...
Read More...
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…
Read More...
Read More...