Browsing Category
تازہ ترین
معیشت تباہ ہوگئی،چین اور سعودی عرب بھی اعتبار نہیں کررہے ،مولانا فضل الرحمن
لکی مروت۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت اور حکومتی طبقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر کسی قسم کی اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم نے اسکولوں اور کالجوں کی حفاظت کی تھی، لیکن مدرسوں کی حفاظت…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا لے گئے، جس سے مواصلاتی…
Read More...
Read More...
ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم
اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی ہے۔
آج وزیراعظم ہاؤس میں منکی پاکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں بیماری کی موجودہ…
Read More...
Read More...
سیاسی جماعت کے میڈیا ڈویژن سے ملک اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کے شواہد مل گئے
اسلام آباد: ملک کی ایک سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پروپیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آئے ہیں، جماعت کے رہنماؤں کے غیر ملکی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے رابطوں کی قلعی کھول دی ہے۔…
Read More...
Read More...
کرپشن ریفرنس؛ پرویز الٰہی کا احتساب عدالت میں پیش ہونے سے انکار
لاہور — چوہدری پرویز الٰہی نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل، مختار رانجھا نے عدالت میں ایک روزہ حاضری کی معافی کی درخواست دائر کی ہے، جس میں…
Read More...
Read More...
فیض حمید کے تین قریبی ساتھی گرفتار،نام سامنے آگئے
راولپنڈی۔پاک فوج نے سیاسی مفادات کی ایماءپرعدم استحکام کی کوششوں میں ملوث تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل میں مزید تین ریٹائرڈ…
Read More...
Read More...
جنرل(ر) فیض حمید ہمارا اثہ تھے، عمران خان اعتراف
راولپنڈی ۔ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ ہیں جنہیں ضائع کردیا گیا میرے منع کرنے کے باوجود جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی تحقیقات…
Read More...
Read More...
آرمی چیف عاصم منیر سے سابق فوجیوں کی ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی
راولپنڈی۔ یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سابق فوجیوں کی عزت افزائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی۔ اس موقع پر سابق آرمی چیف راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی بھی موجود تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، تقریب میں ریٹائرڈ…
Read More...
Read More...
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی: ملک بھر میں جوش، قوم پرعزم،پرچموں کی بہار
اسلام آباد—پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے ہر کونے میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
اس رات مختلف شہروں اور قصبوں میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے، آزادی کے جشن کے موقع پر ہر سو…
Read More...
Read More...
افواج کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، جنرل عاصم منیر
کاکول۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی کمزوری ملک کی کمزوری کے برابر ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کوئی منفی قوت نہ تو فوج اور عوام کے درمیان اعتماد کو کمزور کرسکتی ہے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کرنے کی صلاحیت…
Read More...
Read More...