Browsing Category
تازہ ترین
’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کرنے کی استعداد موجود نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق، نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی…
Read More...
Read More...
حکومتِ پاکستان کی امریکی صدر کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش
حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو سال 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی اہم سفارتی کوششوں اور حالیہ پاک-بھارت تنازعے کے دوران اُن کے نمایاں اور مؤثر کردار کو تسلیم…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، قدس فورس کے سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیل نے اصفہان میں واقع ایک جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے، تاہم اس حملے کے نتیجے میں کسی مہلک مادے کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔
اصفہان کے ڈپٹی گورنر نے صوبے پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے مزید…
Read More...
Read More...
پیرس ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کی دھوم مچ گئی
اسلام آباد ۔پیرس میں جاری دنیا کے سب سے بڑے اور تاریخی ایئر شو میں پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارہ مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ چینی دفاعی کمپنیوں کے لڑاکا طیارے اور جدید میزائل ٹیکنالوجی بھی اس نمائش میں نمایاں…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔
جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ…
Read More...
Read More...
ٹرمپ ملاقات میں ایران اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اعلی سطحی ملاقات وائٹ ہاو¿س کے اوول آفس میں ہوئی، جس کے آغاز میں امریکی صدر نے آرمی چیف کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا۔
سید عاصم منیر نے پاکستان…
Read More...
Read More...
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی
تہران۔ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔
ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے سید عاصم منیر کا آمد پر…
Read More...
Read More...
امریکہ نے خطے میں مداخلت کی تو ہم بھی تیار ہیں،روس نے خبردار کردیا
ماسکو۔روس نے ایران اور اسرائیل کے مابین ممکنہ تنازع میں فریق بننے کے حوالے سے امریکا کو سخت تنبیہ جاری کی ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی براہِ راست عسکری معاونت فراہم کرنے یا اس پر غور کرنے سے…
Read More...
Read More...
امریکا اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران نے کوئی ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی
لندن۔امریکی انٹیلی جنس چیف کے بعد، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے بھی ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کے امریکی و اسرائیلی الزامات کو مسترد کر دیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل گروسی کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...