The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ضلع تیراہ میں مارے گئے دہشت گردوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد۔ پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنتہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں افغانستان سے دراندازی کرنے…
Read More...

دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں،فیصل کریم کنڈی

لاہور۔ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس ایسا جدید اسلحہ ہے جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں ہے، جب نیٹو فورسز یہاں سے جا رہی تھیں تو انہوں نے کہا کہ وہ سب کچھ ساتھ نہیں لے جا سکتیں یا سب کچھ ختم نہیں کر…
Read More...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کو…

اسلام آباد(یو این آئی): تحریک انصاف کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) بھی نشانے پر ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر جمعیت علمائے اسلام…
Read More...

بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد: بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی درخواست پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں تجارتی مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے نتیجے میں بعض علاقوں میں اسکول بھی بند کر دیے…
Read More...

پاک فوج نے وادی تیراہ میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات دن سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں، جن میں خوارج کے سربراہ بھی شامل ہیں، کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی…
Read More...

آپریشن کی ضرورت نہیں،دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،محسن نقوی

کوئٹہ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کو جلد ایک "اچھا پیغام" ملے گا۔ یہ بیان انہوں نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد…
Read More...

دہشت گردوں کا مقصد چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے حملوں میں…
Read More...

ارشد شریف قتل؛ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، جبکہ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔…
Read More...

قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 منظور.

اسلام آباد: (یو این ائی) قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 وفاقی وزیر پارلیمانی…
Read More...

چینی بری فوج کے سربراہ کا جی ایچ کیو کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، چینی فوج کے کمانڈر…
Read More...