Browsing Category
تازہ ترین
سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے وفد نے، جس کی قیادت بیرسٹر گوہر خان کر رہے تھے، اسپیکر سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی تاکہ گرفتار اراکین کے پروڈکشن…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کا دباﺅ، پنجاب حکومت نے اسلام آباد سے ریلیف واپس لے لیا
اسلام آباد — پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے تحت اسلام آباد کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت پر 14 روپے فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں وفاقی علاقے کے صارفین ستمبر کے بلوں میں اس سبسڈی کا…
Read More...
Read More...
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں،سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل
اسلام آباد — قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو پارلیمنٹ میں ہونے والی گرفتاریوں کے معاملے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کی ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو…
Read More...
Read More...
آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں
اسلام آباد — آمنہ بلوچ پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ منتخب ہو گئیں۔ دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، تجربہ کار سفارت کار آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ملک پاکستانی مشنز میں متعدد اہم عہدوں پر کام کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، انہوں نے…
Read More...
Read More...
خواجہ آصف اور علی محمد خان آمنےسامنے،تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جدوجہد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا لیڈر جنرل باجوہ سے ملنے کے…
Read More...
Read More...
اسٹیبلشمنٹ نے دھوکا دیا،آج سے مذاکرات کے دروازے بند،عمران خان
راولپنڈی۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، اور آج سے میں اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے امکانات کو ختم کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
Read More...
Read More...
سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے پولیس پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوئی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے اراکین کی گرفتاری میں سپیکر قومی اسمبلی کے کردار کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق، اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کو مطلع…
Read More...
Read More...
کوئی جرنیل ہو یا شہبازشریف کسی کو غیر جمہوری اقدام کی اجازت نہیں دیں گے، محمود اچکزئی
اسلام آباد۔ تحریک تحفط آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چاہے کوئی جرنیل ہو یا شہبازشریف کسی کو غیر جمہوری اقدام کی اجازت نہیں دیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی جذباتی بات نہیں کرنا چاہتا…
Read More...
Read More...
جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا،ان پر آرٹیکل 6 لگائیں، علی محمد خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 6 لگانا ہے تو اس کا اطلاق اُن پر ہونا چاہیے جنہوں نے رات کے وقت پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل،متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار
اسلام آباد، پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، قومی اسمبلی کے اندر کی روشنیوں کو بند کر دیا گیا،…
Read More...
Read More...