The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

امریکی حملے کے خلاف پورے قوت سے مزاحمت کریں گے، ایران کا اعلان

تہران۔ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کے خلاف پوری طاقت سے جواب دے گا۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے “تسنیم نیوز ایجنسی” کے مطابق، وزارت…
Read More...

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی پرزور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کی جانب سے کیا جانے والا حملہ انتہائی…
Read More...

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

استنبول۔ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ ہفتہ کے روز اوآئی سی وزرائے خارجہ…
Read More...

’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کرنے کی استعداد موجود نہیں ہے۔  رپورٹ کے مطابق، نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی…
Read More...

حکومتِ پاکستان کی امریکی صدر کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش

حکومتِ پاکستان نے  امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو سال 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی اہم سفارتی کوششوں اور حالیہ پاک-بھارت تنازعے کے دوران اُن کے نمایاں اور مؤثر کردار کو تسلیم…
Read More...

اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، قدس فورس کے سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیل نے اصفہان میں واقع ایک جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے، تاہم اس حملے کے نتیجے میں کسی مہلک مادے کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔ اصفہان کے ڈپٹی گورنر نے صوبے پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے مزید…
Read More...

پیرس ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کی دھوم مچ گئی

اسلام آباد ۔پیرس میں جاری دنیا کے سب سے بڑے اور تاریخی ایئر شو میں پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارہ مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ چینی دفاعی کمپنیوں کے لڑاکا طیارے اور جدید میزائل ٹیکنالوجی بھی اس نمائش میں نمایاں…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ…
Read More...

ٹرمپ ملاقات میں ایران اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اعلی سطحی ملاقات وائٹ ہاو¿س کے اوول آفس میں ہوئی، جس کے آغاز میں امریکی صدر نے آرمی چیف کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا۔ سید عاصم منیر نے پاکستان…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں…
Read More...