The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

سانحہ9مئی کے ملزمان کو جلد سزائیں سنائی جائیں گی،2014 کے دھرنے سے کمیشن بنائیں،انتشاری ٹولے سے بات…

راولپنڈی(وقائع نگار)ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو ہم تیار ہیں، 2014 کے دھرنے سے…
Read More...

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ…
Read More...

حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں برسرپیکار مزاحمتی گروپ حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی تاہم اسرائیل رفح میں ہر صورت آپریشن کے فیصلے پر اڑا ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے قطر اور مصر کی جانب سے غزہ میں…
Read More...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی ایک گھنٹہ اہم ملاقات

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈ ونلڈ بلوم نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر نے اپوزیشن…
Read More...

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا، کیاکمیشن کو پنجاب حکومت سے بغض…

اسلام آباد(عدالتی رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔وفاقی حکومت اور خواتین ارکان…
Read More...

اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ

بنجول(خبر نگار) نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئے مل کرکام کریں۔او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش…
Read More...

آڈیو لیکس میں بڑی پیش رفت،ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے…

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)آڈیو لیکس کیس میں بڑی پیش رفت ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ مطمئن کریں کیوں نا تینوں اداروں کے…
Read More...

تین صوبوں کے گورنرز تعینات،صدر نےمنظوری دیدی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی…
Read More...

گندم درآمدی سکینڈل نے شہباز کی نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد(خبر نگار)گندم درآمدی سکینڈل نے نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،بیورو کریسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کوبھی حقائق سے لاعلم رکھا اور نگران حکومت کے فیصلے کی روشنی میں موجودہ حکومت کے دوران بھی گندم درآمد کرنے کا سلسلہ جاری رہا…
Read More...