The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ادارے سمجھیں فیصلوں پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا ہے۔یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہو، اور انتظامی اداروں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ان کے پاس فیصلوں…
Read More...

75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے، عمران خان ایک…
Read More...

آرمی چیف عاصم منیر سے امام مسجد نبوی کی ملاقات

راولپنڈی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی ہے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام…
Read More...

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان معاملات طے

کوئٹہ۔ بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری احتجاج کے گیارہویں دن بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات پر اتفاق ہو گیا۔ تمام معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اگر مطالبات پر عمل درآمد ہوتا ہے تو گوادر دھرنے…
Read More...

جیولین تھرو فائنل:ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی ،گولڈ میڈل جیتے میں کامیاب،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کا نام…
Read More...

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم…
Read More...

اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ،29 ستمبر کو پولنگ ہوگی

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی…
Read More...

90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 1990 کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کرلیا، 90ءکی دہائی میں آئی پی…
Read More...

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آرمی چیف ،نواز شریف سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔۔ جمعرات کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہا کہ جتنا تعاون سیاسی…
Read More...

مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔…
Read More...