The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں کہ مخصوص نشستو ں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کے لئے آئین کو معطل کرنا پڑے گا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر عدالتی فیصلہ آئین و قانون کے…
Read More...

پی ٹی آئی وکیل کی مخالفت کے باوجود مخصوص نشستیں دے دی گئیں،اختلاف نوٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین اور جسٹس نعیم نے اختلافی فیصلہ جاری کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لئے پہلے آئین کو معطل کرنا ہوگا اختلافی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی…
Read More...

جن کے پاس طاقت ہے مذاکرات اسی سے کروں گا، عمران خان

راولپنڈی( نیوز رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صرف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے اس کے علاوہ کسی سے وہ بات نہیں کریں گے ،سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اورپھراس نے بوٹ…
Read More...

اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے اسماعیل ہانیہ پردھماکہ کرایا ،برطانوی اخبار کا دعوی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹس کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاو¿س…
Read More...

وفاقی حکومت کا لاپتہ شخص کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے 5 سال سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان کو افغان جنگ کے بعد سے لاپتہ…
Read More...

آج عالمی انصاف اور ضمیر خود کٹہرے میں کھڑا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
Read More...

 اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد کے…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا

تہران۔یران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُس وقت…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…
Read More...

پاک آرمی کے 25 میجر جنرل کے تبادلے،نئی ذمہ داریاں تفویض

راولپنڈی ( یو این آئی)پاک آرمی کے 25میجر جنرلز کے تبادلے کر کے انھیں نئی زمہ داریاں تفویض کر دی گئیں باوثوق ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی منظوری کے بعد ان افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے جن میجر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں…
Read More...