The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کے خلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سماعت…
Read More...

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی وضاحت کو قبول نہیں…
Read More...

حکومتی آئینی مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا،ساتھ دیتے تو قوم سے خیانت ہوتی،مولانافضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل…
Read More...

اسد قیصر نے مجھ سے بہت کھانے کھائے ،اب ان سے کھانے آیا ہوں،مولانا کاچٹکلہ

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے میرے بہت کھانے کھائے ہیں، اسی لیے اب کھانے کے لئے  ان کے ظہرانے میں آیا ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پر پہنچنے پر…
Read More...

عمران خان کے سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی پر آزادانہ تحقیقات کی ہدایت دی گئی ہے، کیونکہ وہ واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ یہ ہدایت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ اگر تحریک انصاف کے داخلی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا گیا تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ برقرار نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات کے معاملے کی سماعت تین رکنی کمیشن نے ممبر…
Read More...

جے یو آئی آئی کے ساتھ مشترکہ آئینی ڈرافٹ پر کام کررہے ہیں ،بلاول بھٹو

اسلام آباد ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ آئینی عدالت سے متعلق پیپلزپارٹی اپنا ڈرافٹ تیار کر رہی ہے، اور کوشش یہ ہوگی کہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آئینی ترمیم کے مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں۔نجی ٹی وی سے…
Read More...

افغان جنرل قونصل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی،ملک بدر کرنے کا مطالبہ

پشاور: افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو آج وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رحمت العالمین کانفرنس میں مدعو کیا تھا، جہاں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی…
Read More...

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تبادلہ…

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد اور ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، جے یو آئی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر نے آئینی ترمیم سے…
Read More...

بلاول بھٹو وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مولانا کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کے لیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ بلاول بھٹو اپنے وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ…
Read More...