The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

مخصوص نشستوں کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد۔مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے بارے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔  تحریک انصاف کے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مو¿قف اختیار کیا گیا…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف امریکہ چلے گئے

لاہور۔وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وزیر خزانہ اورنگزیب ،وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ و دیگر اعلی حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہباز…
Read More...

سپریم کورٹ بار کا صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر کے صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بار کا کہنا ہے کہ یہ آرڈیننس وکلاءبرادری کی طویل جدوجہد کی خلاف ورزی ہے، اور اس کے اجراءکے وقت اور انداز پر بھی گہری تشویش کا اظہار…
Read More...

علی امین اور دیگر پارٹی رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے…
Read More...

اجازت نہ ملی تو مینار پاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان

راولپنڈی۔ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ آج لکیر کے ایک طرف جمہوریت اور دوسری طرف بوٹ کو عزت دینے والے ہیں اگر لاہور جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو مینار پاکستان کو احتجاج گاہ بنادیں گے اور لاہور میں بھر پور احتجاج ہوگا گزشتہ…
Read More...

پاکستان میں گھسنے کی کوشش ناکام ،12 خوارج ہلاک،6 جوان شہید

راولپنڈی۔شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان…
Read More...

سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کابینہ سے منظور

اسلام آباد۔وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا…
Read More...

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن بھی جاری کردی ہے جس کے مطابق نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق تحریک انصاف کا وجود ہی ختم کر دیا گیا ،تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا،اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف اور…
Read More...

آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون قابل تحسین ہے، شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کی جانب سے مسلسل تعاون فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد سے زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات سمیت باہمی مفاد…
Read More...

فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر ایک سیاسی جماعت کو اوپر لائے،سکیورٹی حکام

پشاور۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت میں ذمے دار عہدے پر کام کر رہے تھے۔اور سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے ،پاک فوج کے ساتھ واردات کی گئی ، حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ فوج…
Read More...