The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
Read More...

پی ٹی آئی کے قیدی وین پر نامعلوم ملزمان کا حملہ،متعدد قیدی فرار ہوگئے

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ سنگجانی ٹول پلازہ کے نزدیک قیدی…
Read More...

پنڈی ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ،

 راولپنڈی :پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، پاکستان کی برتری تاحال 57 رنز ہے۔ انگلش ٹیم کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گری، بین ڈکٹ کو 12 رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کیا، اسی اسکور…
Read More...

فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا۔ وہ بہت نرم مزاج انسان ہیں،جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب کرتےاس ہوئے کہا کہ اس وقت میرے اندر ملے جلے رجحانات ہیں۔ ایک طرف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی…
Read More...

اٹارنی جنرل کا قاضی فائز عیسی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

اسلام آباد ۔چیف جسٹس کے اعزاز الوداعی فل کورٹ ریفرنس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین، قانون، جمہوریت، اور احتساب کے عمل میں ہمیشہ ثابت قدم رہے۔ چیف جسٹس بننے…
Read More...

ہم آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں،سچ کیا ہے اوپر والا جانتا ہے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم قانون اور دستاویزات کے مطابق چلتے ہیں، لیکن سچ کیا ہے یہ صرف اوپر والا جانتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز…
Read More...

عمران خان نے مولانافضل الرحمن کے کردار پر انگلی اٹھا دی

راولپنڈی ۔پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا اور 26 ویں آئینی ترمیم کے اس طرح منظور ہونے کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں قانون کی پاسداری نہ ہو، وہاں عدم…
Read More...

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین

اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ میں جنرل سید…
Read More...

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد ۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا…
Read More...

بس ایک دن برداشت کرلیں

اسلام آباد ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے دلچسپ مکالمے کے دوران کہا، "بس ایک دن کے لیے مجھے برداشت کر لیں۔" یہ بات سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں 218 شیشم درخت کاٹنے کے خلاف کیس کی…
Read More...