Browsing Category
تازہ ترین
’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘
نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔
ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے پانی ایک بنیادی…
Read More...
Read More...
جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا…
Read More...
Read More...
پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا….حقائق سامنے لانے پر ISPR کا یوٹیوب چینل بھی بند
اسلام آباد۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق سامنے لانے اور بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا۔
جھوٹ کے پاﺅں نہیں ہوتے اور سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ ایسا…
Read More...
Read More...
بھارت شہباز شریف سے ڈر گیا،یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد۔بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا، کاکول اکیڈمی سے خطاب کے بعد بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی، بھارتی شکایت پر وزیراعظم کی تقریر بھی یوٹیوب سے ہٹادی گئی۔پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سعودی عرب علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرنے کا خواہاں ہے۔…
Read More...
Read More...
پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلیے واہگہ بارڈر پر نرمی
اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک نے انسانیت کے ناتے ایک دوسرے کے شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پر نرمی کا مظاہرہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، بھارت میں موجود 20 پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے…
Read More...
Read More...
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکہ
اسلام آباد ۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہ دے جو خطے میں کسی نئی کشیدگی کو جنم دے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکہ نے مقبوضہ…
Read More...
Read More...
بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…
Read More...
Read More...
پاکستان کی ہمیشہ حمایت کریں گے،چینی سفیر کی وزیر اعظم سے گفتگو
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان آج اسلام آباد کے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے چینی صدر شی…
Read More...
Read More...
ہم تیارہیں ،آزمانا نہیں،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
راولپنڈی ۔سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جب کہ بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی…
Read More...
Read More...