Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا ،متوازن تعلقات پر یقین رکھتے ہیں،جنرل عاصم منیر
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔
آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے ساتھ خصوصیگفتگو…
Read More...
Read More...
بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد(یو این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔
نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ…
Read More...
Read More...
آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے،نواز شریف
لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا
پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان…
Read More...
Read More...
فیض آباد کیس،تحقیقاتی کمیشن کافیض حمید کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آبا د(یو این آئی)فیض آباد دھرنا کیس کے تحقیقاتی کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بلانے کا فیصلہ کرلیا
فیض حمید کو آئندہ ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کیا جاسکتا ہے۔ دھرنے کے وقت فیض حمید آئی ایس آئی کے ڈی جی سی تھے۔
کمیشن…
Read More...
Read More...
سائفر کیس، بانی چیئرمین نے فرد جرم چیلنج کر دی
اسلام آباد(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔
درخواست میں مو¿قف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے…
Read More...
Read More...
جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف کی دورہ مریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے فلوریڈا میں…
Read More...
Read More...
کسی کے دباﺅ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے ، الیکشن کمیشن
اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کسی کے دباﺅ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے ،چیف الیکشن کمشنر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آبائی حلقہ این…
Read More...
Read More...
خواتین کو والدین یا شوہر کے بغیر بھی حج پرجانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(یو این آئی) وزارت مذہبی امور نے والدین اور خاوند نہ ہونے کی صورت میں بھی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔
جاری اعلامیے کے مطابق محرم کے بغیر خواتین حج کرسکیں گی اس کے لیے انہیں والدین اور خاوند کی اجازت دکھانا…
Read More...
Read More...
بلے کا نشان نہ ملا تو سپریم کورٹ جائیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے کی صورت میں اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پیر کے روز چیئرمین پی ٹی آئی گوہر اعجاز نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…
Read More...
Read More...
بلے کا نشان ملے گا یا نہیں ،فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیںالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے…
Read More...
Read More...