The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اہم اقدامات کیے ہیں۔ بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید برآں، عدالت نے نذر عباس توہین عدالت کیس کا…
Read More...

فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ، 190 ملین پاﺅنڈکیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی

اسلام آباد۔190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیلیں دائرکر دیں۔ 190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ اپیلیں دائرکر دی گئیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد…
Read More...

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زور دیا ہے کہ وہ ترسیلات زر بھیجنے سے گریز کریں۔ عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کہا کہ وہ ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم رہیں۔ اپنے…
Read More...

بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاج

اسلام آباد۔بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے دنیا بھر میں یومِ سیاہ منا کر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہوگئی

اسلام آباد۔پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو دیگر ارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کی مدت ملازمت باضابطہ طور پر اتوار کو ختم ہوگئی۔ تاہم آئین کے آرٹیکل 215 (1) میں حالیہ…
Read More...

پاکستان 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد۔عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن رائسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2035 تک سات فیصد سالانہ معاشی نمو کی رفتار کے ساتھ ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہدف حاصل کرنا “بالکل…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 24 اور 25 جنوری کو خیبرپختونخوا کے مختلف…
Read More...

پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پارٹی نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ایڈووکیٹ سمیر کھوسہ کی…
Read More...

عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے، جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی سے انکار کر کے امریکا ہمیں ہماری حیثیت یاد…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جو اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
Read More...