Browsing Category
تازہ ترین
تحریک انصاف کا احتجاج،آپریشن کے دوران 10 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں جاں بحق اور زخمی افراد کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں مجموعی طور پر 10 افراد جاں بحق اور…
Read More...
Read More...
رات گئے بڑا کریک ڈائون،فائرنگ،شدید شیلنگ،450گرفتار،علی امین اور بشری بی بی غائب،بلیو ایریا کلیئرکرنے…
اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے رات گئے ڈی چوک اور بلیوایریا میں تحریک انصاف کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا جس کے نتیجے میں 450 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مظاہرین کو لیڈ کرنے والے علی امین گنڈا پور اور بشری غائب ہوگئے
تفصیلا ت…
Read More...
Read More...
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد۔وفاقی وزرا نے یہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت یہاں تک پہنچ چکی ہے، لیکن اب ان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات…
Read More...
Read More...
جو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور ڈی چوک پہنچنے والے اپنے کارکنوں کو سراہتے ہوئے انہیں مطالبات کے پورا ہونے تک ڈٹے رہنے کی ہدایت دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاجی قافلہ خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کے مختلف مقامات سے گزرتا ہوا ڈی چوک پہنچ چکا ہے، جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے اور کارکنان کی طرف…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید
اسلام آباد۔سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔
واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر…
Read More...
Read More...
وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں حالات کشیدہ، مظاہرین ڈی چوک کی طرف روان دواں،
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں حالات کشیدہ حکومت کی جانب سے پولیس اور رینجرز کی مدد کے لیے ائین کے ارٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کر لیا گیا جبکہ مظاہرین کو براہ راست گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے,
واضح رہے کے پی ٹی…
Read More...
Read More...
عمران کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ،مظاہرین کی اسلام آباد کی طرف پیش قدمی جاری،
ہری پور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی پی ٹی آئی احتجاجی مارچ میں شرکت ،
بشری بی بی نے ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب بھی کیا،
انھوں نے کہا کہ جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے ہم…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کیلیے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اپیل پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔ یہ قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے ڈی چوک کی طرف گامزن ہے۔
غازی بروتھا پل پر پولیس نے قافلے پر…
Read More...
Read More...
عمران خان،بشری بی بی اور عارف علوی کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ…
Read More...
Read More...