The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

کابل میں پاک افغان وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کا عہد

کابل۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، جہاں اُنہوں نے افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ افغان وزارتِ خارجہ پہنچنے پر افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ان کا استقبال کیا۔…
Read More...

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

راولپنڈی ۔پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ (PATS) مشق 14 سے 18 اپریل 2025 تک خریال گیریژن میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد مختلف ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کو فروغ…
Read More...

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور امید کی جارہی ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف اجلاس کے دوران…
Read More...

راولپنڈی:14 سے 18 اپریل 2025 تک کھاریاں گیریژن میں آٹھویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ (PATS) مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI(M) نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 60 گھنٹے طویل گشتی مشق…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس,انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سخت…

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس, وزیر اعظم نے انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے اور ملک بھر میں بھکاریوں کے خلاف  کریک ڈاؤن  کے علاوہ  ایسے عناصر کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے…
Read More...

طالبان نے 5 لاکھ امریکی ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے، برطانوی میڈیا کا انکشاف

کابل / لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے لگ بھگ پانچ لاکھ ہتھیار یا تو دہشت گرد گروپوں کو فروخت کر دیے یا بیرونِ ملک اسمگل کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر غور آ گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز جیل حکام کے…
Read More...

پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، انہیں عبرتناک شکست دی جائے گی۔ وزیراعظم کی سربراہی میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر گفتگو…
Read More...

وزیر اعظم نے جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،35 روز میں بنانے کااعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا ایک اہم صوبہ ہے اور وہاں کے عوام کے لیے جو منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں، وہ ان کے دل کی آواز ہیں۔ وہ خونی ٹریک جو ہزاروں جانوں کا نقصان کا سبب بن چکا تھا، اب…
Read More...

شہدا اور غازی ہمارا فخر، آزادی و امن بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وطن کے لیے قربانی دینے والے شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، اور ملک میں آزادی اور امن انہی جانبازوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں…
Read More...