The news is by your side.
Browsing Category

Blog

Your blog category

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے  وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ…
Read More...

سروں پر کفن باندھ کراحتجاج کیلئے نکلنے کی تاریخ دیدی

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سروں پرکفن باندھ کر احتجاج کی آخری کال دیدی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی تھی، اگر دوبارہ ایسا کیا…
Read More...

عدالت نے سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کوبری کر دیا

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ’ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہوسکتیں۔…
Read More...

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور شاہی دیوان کے مشیر کی ملاقات

ریاض ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور سعودی شاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی آج ریاض میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اقتصادی…
Read More...

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق

پنجگور۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی…
Read More...

وزیر اعظم نے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کےقطرے پلانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ مہم کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پولیو سے خاتمے…
Read More...

آئینی ترمیم کے بعد وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا ،بلاول بھٹو زرداری

لاہور۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا۔لاہور میں پولو ٹورنامنٹ کا ایک میچ دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی معاملات پر…
Read More...

آرمی چیف نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو کیا کہا؟

اسلام آباد۔نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو ان کی نشست پر جا کر مبارکباد دی ا س دوران آرمی چیف اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کے درمیان مکالمہ…
Read More...

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم نے جسٹس منصور کے راستے کو روک دیا ہے، لیکن اس معاملے میں حکومت کا کردار کم اور پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے
Read More...

لارنس بشنوئی کے نام پر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لیتے ہوئے اداکار سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا،…
Read More...