The news is by your side.

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، اور گزشتہ سال کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے وسط سے معاشی پالیسی میں…
Read More...

پاکستان میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں،اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرینگے،خالد بن عبد العزیز الفالح

اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بہت اہمیت ہے۔پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہا…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

سعودی سرکاری و تجارتی وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات۔

راولپنڈی:سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے ایک اعلیٰ سطحی سرکاری و تجارتی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مختلف شعبوں میں برادرانہ…
Read More...

آئینی ترمیم کے معاملے پر شہباز حکومت مشکلات سے دوچار،جے یو آئی بڑی رکاوٹ،

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کا معاملہ، حکومت شدید الجھن کا شکار ، تاحال نہ ترمیم کا مسودہ فائل کیا جا سکا نہ ہی مطلوبہ اکثریت کو یقینی بنایا جا سکا، اعلی حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کا معاملہ کھٹائی…
Read More...

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں اعلیٰ سطحی…
Read More...

فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے حکومتی آئینی ترامیم کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں خوفزدہ ہونے والا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم کے لیے ڈیڈ لائن اور وقت کی…
Read More...

پی ٹی ایم سپورٹر ملک میں فساد کرائیں گے تو خاموش ہم بھی نہیں رہیں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت میں متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر پی ٹی ایم کے حامی یہاں فساد برپا کریں گے تو ہم بھی خاموش نہیں رہیں…
Read More...

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام درج کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کندن نامی طالبعلم کے…
Read More...

امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی: افغان شہری گرفتار

واشنگٹن: امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق، 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔…
Read More...