حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے معاملے میں حکومت پاکستان نے امریکی صدر کو سزا کی معافی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے یہ خط ارسال کیا۔ ایڈیشنل…
Read More...
Read More...