بشار الاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے شام سے نکالا؛ روسی وزیر نے پوری کہانی بتادی
ماسکو۔شامی صدر بشار الاسد باغیوں کے دمشق پر قبضے اور اپنی حکومت کے خاتمے کے خطرے کے پیش نظر اپنے اہل خانہ سمیت ملک چھوڑ کر روس منتقل ہو گئے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکو نے انکشاف کیا کہ…
Read More...
Read More...