The news is by your side.

سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا

ریاض۔فیفا نے 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ 2030 کا ورلڈ کپ اسپین، پرتگال، اور مراکش مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے زیورخ میں غیرمعمولی جنرل اسمبلی کے دوران اس…
Read More...

فیض حمید نے آرمی چیف کی تقرری کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا، شہلا رضا کا دعویٰ

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا تھا۔ ایک نجی…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر

اسلام آباد۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک، اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، ہزاروں صارفین نے ان پلیٹ فارمز پر مسائل کی شکایات درج کروائی ہیں۔ نیویارک کے مقامی…
Read More...

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، کرسٹوفر رے نے یہ اعلان ایف بی آئی کے ایک اندرونی اجلاس میں…
Read More...

لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرار

لندن۔لندن کی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے دل دہلا دینے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو مجرم قرار دے دیا۔ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں اس کے گھر سے دریافت…
Read More...

بنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

ڈھاکہ ۔بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ۔بنگلادیش نے شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا بینڈ وڈتھ ٹرانزٹ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب…
Read More...

تیل اور گیس کی ہنگری کمپنی کے کامیاب 25 سال مکمل ،جشن کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد۔پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں کام کرنے والی ہنگری کی ایکسپلوریشن کمپنی ایم او ایل کی طرف سے پاکستان میں اپنے کامیاب آپریشن کے 25سال کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد۔تقریب میں وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان، تقریب کے مہمانِ…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے اسٹار اسپورٹس انڈیا کی جانب سے جاری کردہ پرومو کو تنقید کا سامنا ہے۔ پرومو میں میزبان ملک کا نام ذکر نہ کرنے کے ساتھ ساتھ تصویری اور ویڈیو جھلکیوں میں 2024 کے ٹی20 ورلڈکپ کے کلپس شامل کیے…
Read More...

بشار الاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے شام سے نکالا؛ روسی وزیر نے پوری کہانی بتادی

ماسکو۔شامی صدر بشار الاسد باغیوں کے دمشق پر قبضے اور اپنی حکومت کے خاتمے کے خطرے کے پیش نظر اپنے اہل خانہ سمیت ملک چھوڑ کر روس منتقل ہو گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکو نے انکشاف کیا کہ…
Read More...

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے میں اہم کردار جنرل فیض حمید نے ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت 2018 سے پہلے شروع ہوئی اور 9 مئی کے واقعات کے بعد بھی جاری رہی، جس کے شواہد…
Read More...