The news is by your side.

وزیر خزانہ کا کمپٹیشن کمیشن کا دورہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی کمپٹیشن مقدمات میں معاونت کریں،اورنگزیب

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا، اورکمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی،وزیر خزانہ نے کہا کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لئے سخت اقدامات لئے جائیں،چیف جسٹس سے…
Read More...

امیتابھ بچن اور مادھوری کے ہمشکلوں کا "مکھنا” پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دی

نئی دہلی ۔بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور مادھوری دکشٹ کے ہمشکلوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ فلم "بڑے میاں چھوٹے میاں" کے مشہور گانے "مکھنا" پر ڈانس کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر صارفین کو ایسا محسوس…
Read More...

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

نئی دہلی: پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے بھارت کی نیوی کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے 50 جنگی جہازوں اور 8 جدید آبدوزوں کے حوالے سے بھارتی نیول چیف کی فکر میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کا…
Read More...

ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا

واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کے سسر کے بعد اب اپنی دوسری بیٹی ٹفنی کے سسر کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور…
Read More...

ثمینہ احمد کے شادی کے فیصلے پر بچے حیرت زدہ ہوگئے، اماں کو کیا ہوگیا؟

لاہور۔پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ ثمینہ احمد نے اپنی اداکاری اور شادی شدہ زندگی پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ منظر…
Read More...

فیفا دوستانہ میچ کیلیے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

لاہور۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودی عرب کے خلاف 7 دسمبر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکواڈ کی قیادت ماریہ خان کریں گی، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیشہ اشرف،…
Read More...

پارٹی رہنماﺅںکا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپربانی پی ٹی آئی کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاو¿ن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے،تحریک انصاف کے پارٹی رہنماﺅں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں نے…
Read More...

بائیڈن نے جاتے جاتے غیر قانونی اسلحہ کیس میں بیٹے کو معافی دلوا دی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریداری اور دیگر الزامات میں صدارتی معافی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہنٹر بائیڈن پر 2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ،مزید4 مقدمات میں گرفتاری

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔ جی ایچ…
Read More...