عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں دس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت…
Read More...
Read More...