لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 167 رنز پر آوٹ،
لاہور: پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز 167 رنز پر مکمل ہو گئی، جنوبی افریقہ نے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے۔
پاکستان کی جانب سے ملنے والے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب…
Read More...
Read More...