The news is by your side.

2 ریاست کا قیام فلسطینی مسئلے کا حل ہے،پاکستان

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان نے کہاہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں ،مسئلہ دو ریاستی حل پر مشتمل ہے ،ہم اسرائیل کے پشتی بانوں کو کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تشدد روکنے اور قیام امن پر راضی کریں  دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ…
Read More...

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماپارٹی اور سیاست چھوڑ گئے

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماو¿ں نے پارٹی اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا ہے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود نے سوشل میڈیا پر سیاست…
Read More...

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔

راولپنڈی(یو این آئی): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے آج پشاور کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں، غیر قانونی طور پر مقیم غیر…
Read More...

راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔ سینکٹروں لیٹرآئل ضائع

راولپنڈی ( یو این آئی ) راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر بدھ کی رات آئل ٹینکر الٹ گیا۔ جس سے سینکٹروں لیٹر آئل ضائع ہو گیا۔ ‏آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ٹینکر میں لگی آگ دیکھ کر شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، ‏ریسکیو ٹیمیں موقع پر…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ایک دہشت گرد حبیب الرحمن ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی)سیکیورٹی فورسز کا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ایک دہشت گرد حبیب الرحمن ہلاک آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز ہونے والے اس آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت…
Read More...

آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ مقرر

اسلام آبا د(یو این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلوی…
Read More...

پروڈیوسر و اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں

کراچی(یو این آئی) پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین…
Read More...

پاکستان غزہ جنگ رکوا سکتا ہے، سربراہ حماس

دوحہ(یو این آئی) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے بڑے دشمن یہودی ہیں ،…
Read More...

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(یو این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت…
Read More...

جاپانی شخص کتا بننے کیلئے 14 ہزار ڈالرز خرچ کر کے ناکام ہوگیا

ٹوکیو(یو این آئی)ہزاروں ڈالرز خرچ کر کے کتا بننے والے جاپانی شخص کو بڑا دھچکا،2 ملین ین خرچ کر کے کتّے کا روپ دھارنے والے جاپانی شخص کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ جاپانی شخص لاکھوں ین خرچ کرنے کے باوجود بھی کتوں کی مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں پر مشتمل…
Read More...