The news is by your side.

عمرا ن خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

لاہور: پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشتگردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…
Read More...

علی امین کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لیے درخواست تیار کر لی گئی ہے، اور…
Read More...

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے…
Read More...

علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل، ریڈ زون کے قریب کارکنان اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں اور ریڈ زون کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں علی…
Read More...

پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

وانا۔شمالی وزیرستان کے اسپن وام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے مطابق، اس فائرنگ کے تبادلے کے دوران…
Read More...

اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی فوج طلب

اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی ہے۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے، اور فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس اور دیگر…
Read More...

تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا خدشہ،صورتحال سنجیدہ

اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف آج بھی وفاقی دارلحکومت  پر چھایا رہے گا جس کی وجہ سے یہ شہر بدستور کنٹینروں کے حصار میں رہے گا اور عوام فون سروس کے علاوہ بلا تکلیف سفری سہولیات سے محروم رہیں گے ، واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب…
Read More...

 اسلام آباد:پاک فوج کے دستوں نے رات گئے ڈی چوک علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا،

 اسلام آباد:پاک فوج کے دستوں نے رات گئے ڈی چوک علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا،  رات 12 بجے کے بعد اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلوائمنٹ کا عمل مکمل کر لیا گیا، کنٹرول سنبھالنے کے بعد آرمی کے چاک و چوبند دستوں نے علاقے میں گشت شروع کر…
Read More...

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا,

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں برانز میڈل جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ،اسلام اباد کے چاروں طرف کنٹینروں کا حصار،

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظراسلام اباد کے چاروں طرف کنٹینرز کا حصار, شہریوں کو گھروں میں مقید کر دیا گیا، سرکاری ملازمین دفاتر جانے سے بچے اسکول کالج اور یونیورسٹی جانے سے محروم ، کاروبار زندگی برٰ طرح…
Read More...