طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے
بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام درج کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، کندن نامی طالبعلم کے…
Read More...
Read More...