The news is by your side.

انٹرا پارٹی الیکشن ۔عمران خان پارٹی چیرمین کے عہدے کے الیکشن سے دستبردار۔شیرافضل مروت : ایسا کوئی…

اسلام آباد ( یو این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے نیا تنازعہ ،عمران خان چیرمین کے عہدے کے الیکشن سے دستبردار ہو گءے ، بیرسٹر گوہر کو عبوری چیرمین بنانے کا فیصلہ ، شیر افضل مروت کا انکشاف، ترجمان پی ٹی آءی نے اس…
Read More...

اسلام آبا دنادرا کے وفد کا سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ

اسلام آبا د(یو این آئی)نادرا کے وفد نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور…
Read More...

پاکستانی عوام کے بہتر مستقبل کے لیےحکومت پاکستان کی کوششوں کو تقویت دینے اور ”ورلڈ واٹر فورم“ سمیت…

کراچی ( یو این آءی ):ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) نے ”چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس“ کے لیے ”حسار فاؤنڈیشن“ کے ساتھ کانفرنس میں حصہ لیا۔ 27-28 نومبر کو منعقدہ پروگرام ”Bring Water Back to…
Read More...

مشرف مارشل لاءکوقانونی کہنے والے ججوں کابھی ٹرائل ہونا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آبا د( یو این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں سچ بولنا چاہیے،مشرف مارشل لاءکو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے دوران کیس سندھ ہائیکورٹ…
Read More...

پاکستان متبادل طریقہ بتائے،ٹی ٹی پی پر طاقت کا استعمال نہیں کر سکتے،افغانستان

اسلام آباد(یو این آئی)افغانستان نے دوٹوک الفاظ میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتے پاکستان کو متبادل طریقہ بتانا ہوگا ۔ ترجمان ذبیح اللہ نے اپنے ایک بیان…
Read More...

سائفر کیس جیل میں اور اوپن کورٹ ہوگی،خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلے میں کہاگیا ہے کہ سائفرکیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی اور اوپن کورٹ ہوگی۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات…
Read More...

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط.

ابوظہبی (یو این آءی ):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ علاقائی استحکام اور اسٹریٹجک تعاون…
Read More...

نگران وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ سٹرٹیجک تعاون پر اتفاق

ابوظہبی ( یو این آئی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات ہرآزمائش پر پورا اترے ہیں، انہوں نے دونوں…
Read More...

جنگ بندی میں دو روزہ توسیع پر اتفاق کرلیا، حماس کی تصدیق

غزہ(یو این آئی)حماس نے نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 4 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر دو روزہ توسیع کے لیے قطر اور مصر سے اتفاق کرلیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہ قطر اور مصر کے ساتھ اتفاق کرلیا ہے کہ اسرائیل سے4 روزہ…
Read More...

کینیڈا میں خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

ٹورنٹو(یو این آئی)کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانوں کے کرائے آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی۔ ایسے میں ٹورنٹو میں مقیم ایک خاتون نے اپنے…
Read More...