The news is by your side.

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔ پشاورہائی کورٹ میں ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے بیشتر…
Read More...

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے معاملے میں حکومت پاکستان نے امریکی صدر کو سزا کی معافی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے یہ خط ارسال کیا۔ ایڈیشنل…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی

ملتان ۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اپنی اننگز شروع کی۔…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانافضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے اور تحفظات دور کرنے کی یقین کرائی مولانا فضل الرحمن سے تحریک انصاف رہنمائوں کی ملاقات اور بعد ازاں مولانا کی جانب سے سخت ترین پریس کانفرنس کے بعد…
Read More...

آئینی ترامیم کیلئے بدمعاشی قبول نہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئینی ترمیم کا پہلا مسودہ مسترد کرتے ہیں، اور آج بھی اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر گزشتہ تین ہفتوں سے مشاورت…
Read More...

جسٹس یحییٰ آفریدی کے نئے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار

اسلام آباد ۔مجوزہ آئینی ترامیم منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے تیسرے سینئر ترین جج جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ ہیں اور دوسرے سینئر ترین جج جسٹس…
Read More...

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو پاکستانی بہنوں نے میڈلز جیت لیے

لاہور: پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی…
Read More...

پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ،راولپنڈی میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی۔ پنجاب گروپ آف کالجز کے لاہور کالج میں طالبہ سے زیادتی معاملے پر راولپنڈی میدان جنگ جنگ بن گیا، پنجاب کالجز کے طالبہ کا شدید احتجاج ،روڈ بلاک ،پولیس کی آنسو گیس ،متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، پولیس نے متعدد احتجاجی طلبہ کو گرفتار کرلیا…
Read More...

کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر تمام کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب…
Read More...

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی سربراہی میں ایک…
Read More...