The news is by your side.

پاکستان نے پر امن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی۔

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی،وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پر امن مقاصد کیلئے ایران کو جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے اور پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔…
Read More...

ایران کے صدر مسعود پرشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،

اسلام آباد :ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم میاں شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ مہمان صدر کا…
Read More...

لکی مروت کے گاؤں سربند میں دھماکہ ،پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ۔

لکی مروت:خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے گاؤں سربند میں ایک دھماکے سے پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔ اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو آر پی جی سیون کا ایک گولہ ملا تھا جس سے…
Read More...

بیٹے پاکستان آئیں گے لیکن کسی سیاسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،عمران خان

 راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے،وہ سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، یہ بات انھوں نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر کہی، توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت اڈیالہ جیل میں…
Read More...

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

اسلام آباد:ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے جس میں مختلف معاہدوں پر دستخط کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس دورے میں اہرانی وزیر خارجہ اور دیگر سینیئر وزراء  کے علاوہ اعلی حکام پر مشتمل ایک وفد بھی مہمان صدر کے ہمراہ…
Read More...

چیف آف آرمی سٹاف  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملتان گیریژن کا دورہ،Z-10ME ہیلی کاپٹروں کی آرمی ایوی…

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ تیاری کے اعلیٰ معیار…
Read More...

غیرت کے نام پر خاتوں کے قتل میں ملوث ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ منظور۔

راولپنڈی:جرگے کے فیصلے پر غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کے قتل کا معاملہ، مقدمے میں گرفتار 6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع منظور کرلی گئی۔ ملزمان کو ڈیوٹی سول جج مس ثمرہ وحید کی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے عدالت سے…
Read More...

آپریشن مہادیو سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں،پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن مہادیو سے متعلق بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں، اس طرح کے بھارتی الزامات پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔  انھوں نے آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے…
Read More...

پاک چین تعلقات،باہمی اعتماد،غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔فیلڈ مارشل

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98 ویں یوم تاسیس پر کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی کسوٹی پر پورا اتری ہے، پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
Read More...

حج پالیسی 2026 کا اعلان،عملدرآمد کا آغاز 4 اگست سے، پہلے آئیے پہلے پائیے۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کیا۔ نئی پالیسی میں درخواست کے طریقہ کار، مالی شفافیت، ڈیجیٹل نگرانی اور انتظامات میں اہم اصلاحات شامل کی…
Read More...