The news is by your side.
Browsing Tag

#sports

کراچی میں انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی۔ورلڈ سکواش کے میگا ایونٹ انڈر 23 چیمپئن کے مقابلے کراچی کے کریک کلب میں جاری ہیں،ورلڈ سکواش میں متعارف کرایا جانے والا یہ نیا میگا ایونٹ ہے جس کی میزبانی پاکستان سکواش فیڈریشن چیف آف ایئر سٹاف کی سرپرستی میں کر رہا ہے اس میگا…
Read More...

سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے 353 رنز کا تاریخی ہدف عبور کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو سات وکٹوں سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی میں منعقدہ اس میچ میں قومی ٹیم نے 49 اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف مکمل کر لیا،…
Read More...

چمپیئنز ٹرافی کی تاریخ کے ٹاپ 10 بلے باز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام چمپیئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان میں ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم جدید بین الاقوامی معیار کے مطابق…
Read More...

کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر تمام کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

اسلام آباد۔ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے، جبکہ پاکستان کی طرف سے احمد ندیم نے ایک گول بنایا۔ آج ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے دوران…
Read More...

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

راولپنڈی ۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناسکی اور جلد ہی آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل…
Read More...

برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں…
Read More...

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں شاندار تقریب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ایسی کامیابی صرف محنت اور عزم کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، اور ارشد ندیم اپنی کامیابی کے باعث پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں ارشد…
Read More...

پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس شوٹنگ گیئر کے مناسب آلات ہی موجود…
Read More...