The news is by your side.
Browsing Tag

#nawazshrif

خواہش ہے ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(یو این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر نواز شریف نے حکومت کے مدت پوری کرنے کی خواہش کا…
Read More...

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (یو این آئی) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی…
Read More...

پانچ ججز نہ نکالتے تو آج ہر گھر روشن ہوتا،نواز شریف

حافظ آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

سمیرا ملک  نے ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرلی۔

اسلام آباد(یو این آئٰ)مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر  سمیرا ملک  نے ٹکٹ نہ ملنے پر  پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے ن…
Read More...

تحریک انصاف کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام

اسلام آباد (یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پاکستان تحریک انصاف 266 حلقوں میں سے  233 حلقون میں ٹکٹ جاری کر سکی جبکہ 33 حلقے خالی چھوڑ دیے گئے ، اس…
Read More...

دانیال عزیز نے احسن اقبال سے معافی مانگ لی

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال سے معافی مانگ لی ۔ اپنے وضاحتی بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ میرے حالیہ بیان کو احسن اقبال یا پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف نہ سمجھا جائے اس حوالے سے…
Read More...

ایف بی آر نے نواز شریف ،عمران خان،زرداری کے ٹیکس کلیئر قرار دے دیئے

اسلام آباد( یو این آئی) عام انتخابات 2024،ایف بی آر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، بانی چیئرمین عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری ،مریم نواز، شہبازشریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر لیڈران کی ٹیکس سیکرونٹی مکمل کرتے ہوئے سب کو…
Read More...

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے باعزت بری

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں منظور کرلیں اور سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نیب نے کوئی ثبوت دیا کہ اپیل کنندہ کے زیر کفالت…
Read More...

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات

لاہور(یو این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 15 سال بعد مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے دونوں رہنماﺅں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں ملکر لڑنے اور سیٹ…
Read More...