The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(یو این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت…
Read More...

پاکستان کی ڈاکٹرثمینہ مہنازایک مرتبہ پھر ریسرچرکی فہرست میں شامل

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستانی مائیکرو بائیولوجسٹ ڈاکٹر ثمینہ مہناز ایک مرتبہ پھر دنیا کے بہترین ریسرچر کی فہرست میں شامل ہوگئیں ایف سی کالج یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر مائیکرو بائیولوجی میں درجنوں ریسرچ پیپرز شائع کرچکی ہیں۔ خاتون…
Read More...

یوگنڈا،70 الہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا(یو این آئی) سفینہ ناموکوا نامی ایک 70 سالہ یوگنڈا کی خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا کی…
Read More...

پی ایس ایل9واں ایڈیشن،؛ غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی

لاہور(یو این آئی)پاکستان سپر لیگ کے9 ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں معروف پلئیرز کے علاوہ 254 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے پلاٹینم کیٹیگری میں 20 غیرملکی…
Read More...

اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دئیے

اسلام آباد (یو این آئی) تحریک انصاف کے بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابرپی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دیئے درخواست میں کہا گیا ہے کہ شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تک انتخابی نشان بلے کی اجازت نہ دی جائے الیکشن کمیشن نئے…
Read More...

پنجاب میں لرنگ لائسنس کی فیس میں بے پناہ اضافہ

لاہور(یو این آئی ) نگران پنجاب حکومت نے لرنگ لائسنس کی فیس بڑھا دی۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ لرنگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کی فیس میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے کا اطلاق…
Read More...

ڈاکٹر عافیہ کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(یو این آئی)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا جن کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دوبار…
Read More...

ادویات کی فراہمی کیلئے بڑی پیش رفت،ڈریپ نے رجسٹریشن کیسز منظور کرلئے

اسلام آبا د(یو این آئی)ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے بڑی پیش رفت، وزیر صحت نے ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر رجسٹریشن کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے ترجیحی بنیادوں پررجسٹریشن…
Read More...

خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویئے بدلنا ہوں گے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(یو این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے لئے اجتماعی کاوشوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویئے بدلنے ہونگے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت بمقام کار کے…
Read More...

بھارت میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے،13افراد ہلاک

منی پور(یو این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے،دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں…
Read More...