The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

حسن ، حسین نوازکے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج…
Read More...

شہباز شریف سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات ہوئی۔…
Read More...

جو نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اب وہی لوگ کابینہ میں ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں…
Read More...

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب…
Read More...

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12…
Read More...

مخصوص نشستیں: ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(یواین آئی) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب ڈوب گئے

کراچی(یو این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی ریکارڈ ہوئی، جس سے سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے۔ ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے فوڈ انفلیشن بڑھنے، نئی مانیٹری پالیسی میں…
Read More...

اثاثے چھپانے کا الزام،علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست منظور

اسلام آباد( یو این آئی) الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ…
Read More...

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا فوجی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی(یو این آئی) بھارتی ریاست راجستھان میں معمول کی مشقوں کے دوران انڈین ایئرفورس کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، یہ 25 سال میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کے طیارہ راستھان کے علاقے پھوکراں میں بھارتی فوج کی…
Read More...

حسن اور حسین نواز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔14 مارچ کو احتساب عدالت میں پیش ہوںگے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ حسن نواز اور حسین نواز…
Read More...