ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات – اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن
ستمبر کے دوران ملک بھر سے 82.08 میٹرک ٹن آٹا، 3,093 سگریٹ کے سٹاکس، 669کپڑے کے تھان ، اور 0.138 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوا،
ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات – اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری،
آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیاء کی اسمگلنگ کے باعث عوام کو بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،
عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیاگیا ہے،
ستمبر کے دوران ملک بھر سے 82.08 میٹرک ٹن آٹا، 3,093 سگریٹ کے سٹاکس،
669کپڑے کے تھان ، اور 0.138 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوا،
متعلقہ اداروں نے ملتان سے 2640 اورکوئٹہ سے 399 سگریٹ کے سٹاکس ضبط کیے،
ملتان سے 0.002 اور کراچی سے 0.038 اورکوئٹہ سے 0.098 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوچکا ہے،
متعلقہ اداروں نے ملتان سے 82.08 میٹرک ٹن آٹا برآمد ہوا،
متعلقہ اداروں نے ملتان سے18 اور کوئٹہ سے 651 کپڑے کے تھان ضبط کیے،
یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 3552.18 میٹرک ٹن کھاد، 13088.75میٹرک ٹن آٹا،35091.71 میٹرک ٹن چینی، 4340,290 سگریٹ کے سٹاکس، 151961 کپڑے کے تھان اور 16.774 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوچکا ہے،
متعلقہ ادارے ملک کو مشکل وقت سے نکالنے کے لیے اسمگلنگ کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں،