The news is by your side.

فیض حمید کا بھائی نجف حمید کرپشن مقدمہ میں گرفتار

0

چکوال( یو این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل(ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے،نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔

عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی جس کے بعد نجف حمید احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عملہ نے نجف حمید کو حراست میں لے کر چکوال روانہ ہوگئی ہے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.