The news is by your side.

پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر 194 رنز بنا لئے

0

میلبورن(یو این آئی )میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز میںآسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی

قومی ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے عبدااللہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا

ٹیم کی پہلی وکٹ 34 رنز پر گری جب امام الحق10 رنز بنا کر نیتھن لائن کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ 124 رنز پر گری جب عبداللہ شفیق کو 62 رنز پر پیٹ کمنز نے آو¿ٹ کیا۔

اوپنر عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف 90 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے 62 رنز کی اننگ کھیلی

عبد اللہ شفیق نے ٹیسٹ کیریئر کی پانچویں نصف سنچری بنائی پاکستان کے تیسرے آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی بابر اعظم تھے جنہیں آسٹریلوی کپتان نے ایک رن پر بولڈ کیا

جبکہ قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ شان مسعود کی شکل میں گری جب وہ 54 رنز پر نیتھن لائن کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 151 اور چھٹی وکٹ 170 رنز پر گری، سعود شکیل 9 اور سلمان علی آغا 5 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.