The news is by your side.

نواز شریف کو لاہور،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز

0

لاہور()مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لاہور ،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز دید ی گئی ہے

کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے نواز شریف کو دعوت دی ہے جبکہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لاہور میں والدہ (مرحومہ) کے حلقہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر امید وارہوں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.