The news is by your side.

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

گران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ ذرائع

0

اسلام آباد(یو این آئی ):نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔

ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سرفارز بگٹی نے ذاتی وجوہ کی بنا پر استعفی دیا ۔

الیکشن سے پہلے نگراں کابینہ سے مزید استعفوں کا بھی امکان ہے۔ آئندہ الیکشن کیلئے اہل ہونےکیلئے نگراں کابینہ سے استعفے دیئے جا سکتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.