The news is by your side.

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول بننے لگا

0

نیویارک(یو این آئی) امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کیا جارہا ہے

پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر شری شانتھ اور اسٹورٹ بنی ایکشن میں دکھائی دیں گے

دوسری جانب پاکستانی پلیئرز سہیل تنویر، عثمان قادر اور فواد عالم بھی پریمیئم پاکس کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہوں گی

پاکستان اور بھارت کے علاوہ افغان، امریکاز، ایشز، کینیڈینز اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں موجود ہوں گی، ہر ٹیم میں ان ملکوں کے دو ، دو معروف پلیئرز ہوں گے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.