پاکستان نے ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز کا ٹائٹل جیت لیا،
لاہور: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 326 رنز کا مشکل ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔…
Read More...
Read More...