The news is by your side.
Daily Archives

26 جنوری 2024

پرینیتی چوپڑا نے بطورِ گلوکارہ میوزک انڈسٹری میں کیریئر کا آغازکردیا

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی فلموں کے چند گانے پہلے ہی گا چکی ہیں تاہم اب وہ میوزک انڈسٹری میں بطورِ گلوکارہ اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نہ صرف ایک باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ ایک تربیت…
Read More...

ایک ماہ فون استعمال نہ کرنے پر 10 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

لندن(یو این آئی)غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے “ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام” کے تحت ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے…
Read More...

28 دن تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ

لندن(یو این آئی) یورپی ملک آسٹریا کی ایک مقامی کمپنی نے چار ہفتوں تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کمپنی Migaloo(سفید ہمپ بیک وھیل پر رکھا گیا نام) کی 165.5 میٹر لمبی ‘Migaloo M5′ نامی سُپر سب مرین میں بیک وقت 20…
Read More...

روزانہ تین کپ چائے بڑھاپے کی رفتار کم کر سکتی ہے، تحقیق

لندن(یو این آئی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے پینے سے بڑھاپا آنے کی رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے۔چینی محققین کے مطابق سیاہ اور سبز چائے میں موجود پولی فینولز، تھینائن اور کیفین جیسے صحت مند کیمیاء خلیوں کو پہنچے نقصان کو…
Read More...

دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

اسلام آباد(یو این آئی) ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض…
Read More...

قتل عام اور اسکولوں کی تباہی سے غزہ میں تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قتل عام اور اسکولوں کی تباہی سے اب تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں 100 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں جہاں رہائشی عمارتیں تباہ ہوئیں وہیں اسکولز اور کلاس رومز بھی مکمل طور پر صفحہ…
Read More...