The news is by your side.
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

فالوورز اور ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید

کیلیفورنیا(یو این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میںمیں یوٹیوب چینل پر فالوورز اور ویوز کیلئے اپنے ہی طیارے کو تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی کیلیفورنیا میں وفاقی استغاثہ نے پیر کو کہا کہ جیکب نے یہ جرم اپنے لیے سوشل…
Read More...

یوگنڈا،70 الہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا(یو این آئی) سفینہ ناموکوا نامی ایک 70 سالہ یوگنڈا کی خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا کی…
Read More...

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت کرلیا گیا

جدہ(یواین آئی) سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے جو کہ انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایسا دستی کلہاڑا…
Read More...

بھارتی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی کی تقریب

دبئی(یو این آئی) بھارتی ارب پتی تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلے فضاؤں میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر تاجر دلیپ پولے کی بیٹی ودھی پوپلے اور انکے دوست ہردیش سینانی کی شادی غیر روایتی انداز…
Read More...

کینیڈا میں خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

ٹورنٹو(یو این آئی)کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانوں کے کرائے آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی۔ ایسے میں ٹورنٹو میں مقیم ایک خاتون نے اپنے…
Read More...

آئرلینڈ میں بنا مستطیل شکل کا قدرتی سوئمنگ پول

اران(سی این پی) آئرلینڈ کے اران جزائر کا سب سے بڑا جزیرہ انیشمور ایک قابل ذکر قدرتی عجوبے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے اور وہ ہے قدرتی طور پر بنا مستطیل شکل کا سوئیمنگ پول جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ پتھر کو جیسے مشینوں کے ذریعے صفائی سے کسی پول کی…
Read More...

5 منزلہ9فٹ چوڑا انوکھا ہوٹل

جاوا(سی این پی) جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ایک دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا ہوٹل تعمیر کر لیا گیا۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ریکارڈ بنانا نہیں بلکہ اس چھوٹے سے علاقے کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنانا…
Read More...

10جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

لندن(یو این آئی) ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 10 جملوں میں درج حروف کو ذہنی طور پر کم وقت میں گن کر بنایا۔اردن کے شہر اربد سے تعلق رکھنے والے 51…
Read More...